the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔3جون(اعتماد نیوز) بھینسہ کے بلدیہ صدر نشیں و نائب صدر نشیں کے عہدہ پر مجلس نے تیسری مرتبہ قبضہ کر لی ہے۔ اس علاقہ میں بی جے یپی ‘ ٹی آر ایس و آزاد امیدوار کے امیدوار کو منجملہ 24میں سے 9ووٹ حاصل ہوئے۔ جبکہ مجلس کو 24ووٹوں میں سے 14ووٹ سے کامیابی ملی۔ اس ووٹنگ میں کانگریس کے



ایک رکن اسمبلی و رکن پارلیمنٹ عادل آباد نے مجلس کے حق میں ووٹ دیا۔ بھینسہ کے صدر نشیں و نائب صدر نشیں بلدیہ پر مجلس کے امیدوار کی کامیابی سے مسلمانوں کے حلقہ میں مسرت کی لہر پائی جا رہی ہے۔اس کامیابی سے محترمہ صبیحہ بیگم صدر نشیں بلدیہ ‘ اور جابر احمد نائب صدر نشیں بھینسہ بلدیہ منتخب ہوئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.